Skip to product information
❤️🎁Beautiful Gift For Kids Remort Control Fighter Jet🎁❤️

13% off

Sale price  Rs.6,500.00 Regular price  Rs.7,500.00

 

 حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا 

مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں 

آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ آرڈر وصول کرینگے تب ہی آرڈر کریں  

  

رقم کی ادائیگی سے پہلے آپ پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں 

   

فائٹر جیٹ کھلونا بچوں کو تحفہ دینے کے لیے بہت ہی اچھا گفٹ ثابت ہو سکتا ہے

   

یہ بہت ہی زبردست مٹیریل یعنی تھرما پول سے تیار کیا گیا ہے جو بلندی سے گرنے پر بھی جہاز کا نقصان نہیں ہونے دیتا

    

 اپنے بچوں کے لیے یہ خوبصورت تحفہ آج ہی آرڈر کریں 

   

آپ کا آرڈر کال کے ذریعے کنفرم کیا جائے گا کنفرم ہونے کے بعد انشاءاللہ 7 دن کے اندر اندر آپ کے پاس پہنچ جائے گا شکریہ